دستانے، چشمے اور ماسک پہن کر خود کو کیمیکل سے محفوظ کریں۔ دیواروں سے فرنیچر اور باقی سامان کو دور کرلیں۔ اسپرے ٹینک میں 8 لیٹر پانی سے بھرلیں اور سپرے کو کھول کر سپرے ٹینک میں ڈال دیں۔ 2 منٹ تک دوا کو پانی میں حل ہونے کے بعد اسپرے ٹینک کو مکمل پانی سے بھر لیں۔ اسپرے پمپ کی مدد سے محلول کا دیواروں پر یکساں چھڑکاؤ کریں۔ اسپرے کے دوران کھڑکی، دروازوں کو بند رکھیں تاکہ ہوا کا گزر کم سے کم ہو۔ اسپرے کے کم از کم 1 گھنٹے بعد کھڑکیوں اور دروازوں کو کھول لیں۔ دیواروں کو چھوڑ کر فرش اور باقی سامان کی اچھی طرح صفائی کرلیں۔
Reviews
There are no reviews yet.